• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدی رہا

جمعہ 12-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدی صہیونی عقوبت خانوں میں جیل انتظامیہ کی جانب سے بدترین تشدد کا شکار تھا  اور  کئی مرتبہ اسیر کی جیل سے رہائی کی اپیلیں  مسترد کی جا چکی تھیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی جیل سے  1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے شہراللد سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری  بشار العیساوی کی  رہائی بالآخر عمل میں آگئی۔

بشار العیساوی ایک عرصے سے صہیونی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت اسرائیلی عقوبت خانوں میں جیل انتظامیہ کی جانب سے بدترین تشدد کا شکار تھا  اور  کئی مرتبہ اسیر کی جیل سے رہائی کی اپیلیں  مسترد کی جا چکی تھیں تاہم اس مرتبہ بشار العیساوی کی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر عمل در آمد کے بعد فلسطینی کو رہائی دے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی زندانوں میں فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی پالیسی کے مطابق  گرفتار کر لیا جاتا ہے اور انہیں مدتوں رہائی  نہیں دی جاتی۔

Tags: اسرائیلی جیلرہائی کی اپیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.