• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں فلسطینی بچے کی قید ساتویں سال میں داخل

فلسطینی اپنے اپنے علاقوں میں راتوں کو پہرہ دینے اور اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کے ذریعے اپنا دفاع کر نے پر مجبور ہیں

بدھ 13-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں فلسطینی بچے کی قید ساتویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 13برس کی عمرمیں فلسطینی بچے پر صہیونی فوج پر پتھراؤ میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بچےاحمد صالح مناصرہ کی صہیونی جیل میں قید ساتویں برس میں داخل ہو گئی، اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے12اکتوبر2015 میں13 سال کی عمر میں جھڑپوں کے دوران حراست میں لیا گیا تھااور بچے پر صہیونی فوج پر پتھراؤ میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی کی قابض افواج فلسطینی رہائشی علاقوں میں رات گئے چھاپہ مارکارروائیاں کرکے فلسطینی باشندوں کو گھروں سے اغوا کرتی ہے اورخفیہ مقامات پرتشدد کا نشانہ بناتی ہے جس سے بچنے کیلیے نہتے فلسطینی اپنے اپنے علاقوں میں راتوں کو پہرہ دینے اور اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کے ذریعے اپنا دفاع کر نے پر مجبور ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونیئزمفلسطینی بچہقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.