• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے دو فلسطینی طالبات کو گرفتار کرلیا

صہیونی فوج نے پوچھ گچھ کرنے کے بعد دونوں طالبات کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

جمعرات 08-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے دو فلسطینی طالبات کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں طالبات کو یونیورسٹی جاتے ہوئے راستے سے حراست میں  لیا گیا، دونوں طالبات کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی۔

عینی شاہدین کے مطابق  غاصب صہیونی فورسز نے گذشتہ روز العروب پناہ گزین کیمپ کے پاس سے سڑک پر تلاشی کے دوران دو فلسطینی طالبات جو یونیورسٹی جارہی تھیں کو روکنا اور پوچھ گچھ کرنے کے بعد دونوں طالبات کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، دونوں طالبات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی اور نا ہی ان کی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"اسرائیلیصہیونیطالباتفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.