• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں قدیم فلسطینی  قبرستان کی مسماری کا فیصلہ برقرار

اسرائیلی قابض  بلدیاتی ادارےکے ہاتھوں  مسلم قبرستان کو مسمار کر کے اس پر صہیونی باشندوں کے لیے پارک بنانے کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے

منگل 19-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں قدیم فلسطینی  قبرستان کی مسماری کا فیصلہ برقرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  الیوسفیہ میں فلسطینی مسلمانوں کا یہ قدیم قبرستان الیوسفیہ کے ہی نام سے مشہور ہےجسے صہیونی بلدیہ ایک عرصے سےمختلف بہانوں سے  مسمار کر نے کی کو ششوں میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سےمسجد اقصیٰ کے نزدیک واقع  الیوسفیہ کے علاقے میں اسرائیلی قابض  بلدیاتی ادارےکے ہاتھوں  مسلم قبرستان کو مسمار کر کے اس پر صہیونی باشندوں کے لیے پارک بنانے کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے۔

الیوسفیہ میں فلسطینی مسلمانوں کا یہ قدیم قبرستان الیوسفیہ کے ہی نام سے مشہور ہےجسے صہیونی بلدیہ ایک عرصے سےمختلف بہانوں سے  مسمار کر نے کی کو ششوں میں ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے قابض اسرائیلی میونسپلٹی انتظامیہ نےاسرائیل کے حکومتی احکامات کے مطابق بلڈوزر سےاس مقام پر قدیم ترین مسلم قبرستان کے بڑے حصے کومسمارکردیا اور مسلمانوں کی مدفون باقیات کی بے حرتی کی۔

Tags: اسرائیلی عدالتالیوسفیہصہیونی بلدیہقدیم فلسطینی  قبرستانمسجد اقصیٰمسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.