• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل پرہونے والے ہر راکٹ کے جواب میں ایک فلسطینی قتل ہونا چاہئے ، بتسلإيل سموتريش

بدھ 08-05-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل پرہونے والے  ہر راکٹ کے جواب میں ایک فلسطینی قتل ہونا چاہئے ، بتسلإيل سموتريش
0
SHARES
0
VIEWS

یروشلم(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی سیاستدان ، نیشنل یونین کے چیئرمین اور حالیہ وزیر انصاف کے امید وار بتسلإيل سموتريش کا کہنا ہےکہ حماس کے ساتھ ہونے والے حالیہ تصادم کا اختتام غزہ سے فائر ہونے والے 700 راکٹوں کے جواب میں 700دہشتگردوں کی ہلاکت پر ہونا چاہئے تھا ، ہم اس بات کے متحمل ہرگزنہیں ہوسکتے کہ لاکھوں افراد کو ہر چند ہفتوں کے وقفے کے بعد غزہ سے ہونے والے حملوں کے پیش نظر محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کریں ، انکا کہنا تھا کہ حماس کو اس قدر بھاری نقصان پہنچانا چاہئے کہ دوبارہ وہ اسرائیل پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نا سکے

Tags: ،اسرائیلبتسلإيل سموتريشجوابراکٹفلسطینیقتلہونا چاہئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.