• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ماسکو: اسرائیل نے شام پر حملہ کیوں کیا، صہیونی سفیر طلب

دس جون کو صبح سویرے صہیونی فضائیہ نے شام مین اپنے اہداف کو نشانہ بنایا جس کے باعث دمشق کا بین الاقوامی ائیر پورٹ بند ہو گیا

جمعرات 16-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ماسکو: اسرائیل نے شام پر حملہ کیوں کیا، صہیونی سفیر طلب
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ماسکو میں موجود اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے روسی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شام پر اسرائیلی حملے کی وجوہات پوچھیں گئیں۔

تفصیلات کےمطابق  دس جون کو صبح سویرے صہیونی فضائیہ نے شام مین اپنے اہداف کو نشانہ بنایا تھاجس کے باعث دمشق کا بین الاقوامی ائیر پورٹ بند ہو گیا تھا۔

روس کی جانب سے ماسکو میں موجود صہیونی سفیر کو دفتر خارجہ طلب  کیا گیا ، روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے اسرائیلی  سفیر سے حملے پر روسی تشویش کا اظہار کیا حملے کی وجوہات بتانے کا کہا گیا ۔اسرائیل کی جانب سے حملے کے جواز بتاتے گئےتاہم روس نے تمام جواز کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ حملے کا کوئی بھی  جواز نہیں تھا ۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی طیارورں نے دمشق پر گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کی جانب سے دمشق کے بین الاقوامی ائیر پورٹ کو بھی میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ۔ اس حملے سے ائیر پورٹ کا رن وے، نیویگیشن سسٹم اور ائیر پورٹ ٹرمینل کی عمارت کو نقصان پہنچاہے۔ تب سے شام کا یہ اہم ترین ائیر پورٹ ائیر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

 گذشتہ دس سالوں سے جاری خانہ جنگی میں روس شامی صدر بشار الاسد کا حلیف ہے روس نے جب سے شام کی عملی مدد شروع کی ہے شام روس کا گہرا اتحادی بن چکا ہے۔ 2015 سے روس اس سلسلے میں ہر طرح سے بشاراسد کے ساتھ کھڑا ہے۔

Tags: اسرائیلبشار الاسدروسشامصہیونی فضائیہماسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.