• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں صہیونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں  

بدھ 22-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں صہیونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام نےان فوجیوں کی خصوصی تربیت کے احکامات جاری کیے ہیں جن کے ذریعےآئندہ دنوں میں  فلسطینیوں پر مزید مظالم ڈھانےاور مقبوضہ علاقوں میں رہائشی  فلسطینیوں کی جانب سےجبری بے دخلی کے موقع پر مزاحمت کو دبانے کے کام آئے گا۔

قابض ریاست اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جانب سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق صہیونی آرمی چیف اورموجودہ  وزیر دفاع بینی گینٹز اورصہیونی وزیر داخلہ  عومیر بارلو کے مابین تین اسپیشل بریگیڈ بنانے پر اتفاق ہوا ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقوں میں سکیورٹی آپریشن انجام دینا، ممکنہ اعتراضات کی سرکوبی اور مخصوصا جنگ کے موقع پر اندرونی محاذوں اور مظاہروں کو کچلنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام نےان فوجیوں کی خصوصی تربیت کے احکامات جاری کیے ہیں جن کے ذریعےآئندہ دنوں میں   فلسطینیوں پر مزید مظالم ڈھانےاور مقبوضہ علاقوں میں رہائشی  فلسطینیوں کی جانب سےجبری بے دخلی کے موقع پر مزاحمت کو دبانے کے کام آئے گا۔

واضح رہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی باشندوں کے کامیاب جوابی اقدامات کی شرح میں بھی خاصا اضافہ ہوا ہے جس سے صیہونیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہےجس کی روک تھام کیلیے اسرائیل نے یہ نئی اسپیشل بریگیڈترتیب دینے پر اتفاق کیا ہے۔

Tags: اسپیشل بریگیڈبینی گینٹزصہیونی حکمرانصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.