• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا عالمی فوجی قیادت کی کانفرنس بلانے کا اعلان

12 سے 15 ستمبر  تک جاری رہنے والی "اسرائیل میں اپنی نوعیت کی پہلی"  کانفرنس کی قیادت  قابض فوج کے چیف آف اسٹاف ایوب کوہاوی کریں گے

جمعہ 09-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کا عالمی فوجی قیادت کی کانفرنس بلانے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کے چیف آف اسٹاف کی قیادت میں ہونے والی اس کانفرنس میں عرب ممالک سمیت دنیا کی فوجوں کے درجنوں سربراہ شریک ہوں گے۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے  مطابق قابض فوج کی نائب ترجمان ایلا واویہ  نے بتایا ہے کہ غاصب صہیونی فوج نے آئندہ ہفتے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں "ملٹری ماڈرنائزیشن اور تجدید پر بین الاقوامی کانفرنس” کے عنوان ایک عالمی ملٹری کانفرنس  منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عرب ممالک سمیت دنیا بھر سے درجنوں فوجی سربراہان شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے

شہید فلسطینی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت، مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

ترجمان نے بتایا کہ  12 سے 15 ستمبر  تک جاری رہنے والی "اسرائیل میں اپنی نوعیت کی پہلی”  کانفرنس کی قیادت  قابض فوج کے چیف آف اسٹاف ایوب کوہاوی کریں گے۔ ایک ہفتے تک جاری رہے گی اور جدید میدان جنگ میں تبدیلی اور اختراع کے طریقہ کار پر بات کرے گی، جس میں کثیر جہتی دفاع کثیر جہتی زمین تک رسائی، کثیر جہتی حملوں، فوجی سپیکٹرم مینجمنٹ، اور سائبرپر غور کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیایلا واویہایوب کوہاویصہیونیعربغاصب اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.