• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا آبادکاروں کیلئے سیکڑوں نئے مکانات بنانے کا فیصلہ

ہفتہ 17-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا آبادکاروں کیلئے سیکڑوں نئے مکانات بنانے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی جانب سے فوری طورپر غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے کے مطالبے کو اسرائیل نےہوا میں اڑا دیا ہے۔

معروف عبرانی اخبار نے اپنی رپور ٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سمیت مختلف علاقوں میں  سیکروں نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے جس میں  ایک حصہ کمرشل باقی تمام کو رہائش کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا ۔

اخبار کی رپورٹ پر بیت لحم میں ایک مقامی فلسطینی سماجی کارکن حسن بریجیہ نے بتایا کہ اسرائیلی آباد کاری کونسل نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں 510 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ ان میں سے 400 مکانات مجدال عواز کالونی مین جب کہ 110 مکانات جنوبی بیت لحم میں  بیت فجار کے مقام پر قائم یہودی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ’غوش عتصیون‘ یہودی کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ واضح رہے کہ بیت لحم شہر گذشتہ کچھ عرصے سے قابض صہیونی ریاست کی  جانب سے توسیع پسندانہ سازشوں کا  ہدف ہے جہاں فلسطینیوں کو مکانات کی تعمیر کی اجازت نہیں مگر یہودی آباد کاروں کو کھلی چھٹی حاصل ہے۔

Tags: بیت لحمحسن بریجیہصیہونی بستیاںصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.