• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مجرم ریاست اسرائیل غزہ میں خواتین اور بچوں کو قتل کررہی ہے، ایرانی صدر

صہیونیت ایک بار پھر دنیا کو نوآبادیاتی نظام اور جارحیت کے لیے اپنی رجحانات کا پتہ دے رہی ہے

اتوار 07-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ
0
مجرم ریاست اسرائیل غزہ میں خواتین اور بچوں کو قتل کررہی ہے، ایرانی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست نے دنیا کے سامنے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا  مظاہرہ کیا لیکن فلسطینی عوام کی مزاحمت، بچوں کو قتل کرنے والی اس رجیم کی تباہی میں تیزی میں مددگار ثابت ہوگی۔

ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے ایرانی سید "ابراہیم رئیسی” نے غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرمانہ شناخت رکھنے والی قابض صہیونی ریاست ہے جو بچوں اور خواتین۔

انھوں نے کہا کہ صہیونیت ایک بار پھر دنیا کو نوآبادیاتی نظام اور جارحیت کے لیے اپنی رجحانات کا پتہ دے رہی ہے۔’صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطینی عوام کی غزہ میں مزاحمت کوخراج تحسین   پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت اور اپنے جائز موقف کے لیے استقامت ظاہر کرتی ہے کہ فلسطینی عوام بچوں کی اس قاتل اسرائیلی ریاست کو جلد اس کے انجام تک پہنچا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیں گے، حزب اللہ

واضح رہے غزہ پرجمعہ  سے جاری  اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید 250  سے زائد زخمی اور درجنوں مکانات تباہ ہوچکے ہیں ۔

Tags: ابراہیم رئیسیایرانی صدرتہرانصہیونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.