• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست اور امریکہ کے رمیان غزہ  امداد بھیجنے پر اتفاق

مصر کے ساتھ غزہ کے بارڈر اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک کی جانب سے سیکڑوں امدادی ٹرک اجازت ملنےکے منتظر ہیں

منگل 17-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست اور امریکہ کے رمیان غزہ  امداد بھیجنے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی وزیرخارجہ نے  اسرائیلی وزیراعظم سے 8 گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں امدادی سامان غزہ بھیجنے پر اتفاق کیا گیا۔

فلسطینی پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے حماس کی جانب سے بڑے پیمانے پر تاریخی حملے   کے بعد ر عالمی سطح پر اپنی جھوٹی شان و شوکت اور خطے میں اپنی بالا دستی کے خواب کو چکنا چور ہوتے دیکھنے ہوئے  اپنی خفت گذشتہ 16 سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی  کا شکار محصور شہر غزہ کے نہتے شہریوں پرنکالنے کی  کوشش کی ۔

صیہونی ریاست اسرائیل نے غزہ پر گیار روز تک چھ ہزار سے زائد میزائل برسائے  جس کے بعد غزہ  شہر کسی  تاریخی کھنڈر کا منظر پیش کررہا ہے جہاں نہ کوئی اسکول محفوظ ہے اور نہ ہی کوئی اسپتال، جگہ جگہ بکھرے انسانی اعضا بین الاقوامی برادری سے انصاف کا سوال کر رہے ہیں۔

اسرائیل غزہ کے شہریوں کو بھوکا پیاسا ختم کرنے پر تل گیا ہے اور صیہونی فورسز نے غزہ کا کھانا پینا اور ادویات سب کچھ بند کردیا ہے۔

تاہم غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ امدادی سامان بھیجنے سے متعلق امریکی وزیرخارجہ نے  اسرائیلی وزیراعظم سے 8 گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں امدادی سامان غزہ بھیجنے پر اتفاق کیا گیا۔

دوسری جانب مصر کے ساتھ غزہ کے بارڈر  پر امدادی قافلہ اجازت ملنےکا  منتظر ہے،  امریکی شہری گزشتہ روز بھی بارڈر کھلنے کا انتظار کرتے رہ گئے تاہم  اسرائیل کی جانب سے رفاہ بارڈر کو پھر سے  نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

Tags: اسرایئلیامریکیبمباریصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.