• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بربریت: فلسطینی نوجوان کے دانت توڑ ڈالے

ہفتہ 30-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بربریت: فلسطینی نوجوان کے دانت توڑ ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں معتصم الرجبی کے دانت ٹوٹ گئے جبکہ ایک ہاتھ کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقودس میں قابض صہیونی فوجباب حطا کے مقام پر بے گناہ فلسطینی نوجوان معتصم الرجبی   کو تلاشی کے بہانے روکا اور بغیر کسی وجہ کے تشدد کانشانہ بنایا، صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں معتصم الرجبی کے دانت ٹوٹ گئے جبکہ ایک ہاتھ کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی۔

قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کو صہیونی اہلکاروں سے بھری گاڑی میں ڈال کر نامعلوم تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

Tags: اسرائیلی بربریتصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقودس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.