• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران: صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے 5 جاسوس گرفتار

جمعہ 29-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران: صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے 5 جاسوس گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گرفتارہونے والے صہیونی جاسوسی کے نیٹ ورک کے مبینہ لیڈر اور اس کے چارساتھی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں اور تباہی پھیلانے سے متعلق مکمل تربیت یافتہ ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری  کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ایران کی پولیس کے ہاتھوں قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کےمزید 5 ارکان اپنےنیٹ ورک کے سربراہ کے ساتھ  کارروائی سے قبل گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایرانی حکام نےگرفتار ہونے والے ان 5 افراد کے نام ابھی  خفیہ رکھے ہیں تاہم صہیونی جاسوسی کے نیٹ ورک کے مبینہ لیڈر اور اس کے چار ساتھیوں کو فوجی کارروائیوں اور تباہی پھیلانے سے متعلق مکمل تربیت یافتہ ہیں اور موساد کی جانب سے انہیں ایران کے حساس علاقوں سے معلومات اکٹھا کرنے کے عوض مالی ادائیگیاں کیے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے ایران کی جانب سے ابھی سرکاری سطح پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم ایران اور اسرائیل ہمیشہ سے ایک دوسرے کے حریف مانے جاتے ہیں اور اس وقت ایران کے جوہری پروگرام دونوں ممالک میں کشیدگی کی بڑی وجہ بنا ہوا ہے۔

Tags: ایرانایرانی حکامصہیونی خفیہ ایجنسی موسادقابض صہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.