• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران جوہری معاہدہ:  امریکا کی دوسرے آپشنز پر غور کی دھمکی

جمعرات 14-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران جوہری معاہدہ:  امریکا کی دوسرے آپشنز پر غور کی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتھونی بلینکن نے کہا کہ ہم اس حوالے سے اسرائیل کے ساتھ متحد ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیا جا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز امریکا کے وزیرخارجہ انتھونی بلینکن کی جانب سےکہا گیاہے کہ ایران کے لیے جوہری معاہدے میں واپسی اور اس میں تعاون کرنے کے لیے ’وقت ختم‘ ہوتا جا رہا ہے۔

 یہ بات انہوں نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صہیونی وزیر خارجہ یائرلیپد اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی ہمراہی میں ایران جوہری پروگرام سے متعلق  پریس کانفرنس کے دوران کہی۔

پریس کانفندس میں انتھونی بلینکن کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن حکومت کے آنے کے بعد سے ایران کے پاس اپنے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کے لیے نو ماہ تھے۔

 اگر ایران جوہری پروگرام کے حوالے سے تعاون نہیں کرتا تو پھر واشنگٹن تہران کی طرف سے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے دیگر آپشنز پر بھی غور کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ امریکا کے ایران کے ساتھ جوہری معاہدےکےحوالے سے ہونے والے مذاکرات تاحال جوں کے توں ہی ہیں اور کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔

Tags: امریکاایران جوہری معاہدہجوبائیڈنشیخ عبداللہ بن زید النہیانوزیرخارجہ انتھونی بلینکنیائرلیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.