• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کے حملے جاری: اسرائیل کا میرون اسٹریٹجک ایئربیس کو شدید نقصان کا اعتراف  

حزب اللہ نے جبل ہرمون کے اسرائیلی فضائی اڈے میرون پر بھی 62 راکٹ داغے جانے کا اعتراف کیا جس کے بعد اسرائیلی علاقوں میں سائرن بج اٹھے

پیر 08-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
حزب اللہ کے حملے جاری: اسرائیل کا میرون اسٹریٹجک ایئربیس کو شدید نقصان کا اعتراف  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی زیر قبضہ علاقے المطلہ کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں پر میزائل حملہ کیا جس میں ایک اسرائیلی ٹینک تباہ  اور متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔

اسرائیلی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے جبل ہرمون کے اسرائیلی فضائی اڈے میرون پر بھی 62 راکٹ داغے  جانے کا اعتراف کیا جس کے بعد اسرائیلی علاقوں میں سائرن بج اٹھے تھے حملے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم سرکاری طورپر اس کا اعلان نہیں کیا گیا۔

گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ میرون فضائی نگرانی کے اڈے کی طرف راکٹ فائر کیے گئے تھے اور اس نے جوابی کارروائی میں ایل: ایبنون کے جنوب میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔

اسرائیلی معروف اخبار  ہاریٹز نے کہا کہ آج، اسرائیلی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کے حملے سے اسٹریٹجک ایئربیس کو بہت زیادہ نقصان پہنچا۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحملہصیہونیغزہلبنانیمیرون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.