• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

ہفتہ 03-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس اسرائیلی جارحیت اور معاہدے کی خلاف ورزیوں کےجواب میں مزاحمت کے ہتھیار کااستعمال کرے گی جبکہ فلسطینیوں کے دکھوں کے خاتمے اور اپنی عوام کےحقوق کےحصول تک ہر قیمت پر مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برھوم کی جانب سے غزہ کی پٹی میں نصف شب کے دوران اسرائیلی بمباری کی مذمت کی گئی ہے۔

فوزی برھوم نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ نئی صہیونی حکومت کی مزاحمتی مقامات پر بمباری کا مقصد صرف صہیونی آبادکاروں کی رضامندی حاصل کرنے اورحکومت مخالف داخلی بحرانوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کےعلاوہ کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے حوالے سے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی گروہ اپنی حکمت عملی کے مطابق کامیاب ہوگئے ہیں اور جلد ہی انتہائی مربوط کارروائیوں میں اسرائیلی جرائم کا جواب دیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ حماس اسرائیلی جارحیت اورمعاہدے کی  خلاف ورزیوں کے جواب میں مزاحمت کا ہتھیار استعمال کرے گی جبکہ فلسطینیوں کے دکھوں کے خاتمے اور اپنی عوام کے  حقوق  کے حصول تک ہر قیمت پر اپنی مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔

یاد رہے کہ ماہ مئی سے اب تک اسرائیلی جیٹ طیاروں نے تیسری بار جنگ بندی معاہدہ توڑتے ہوئے جنوبی غزہ کی پٹی میںمزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔

Tags: اسرائیلی جیٹ طیارےحماسصہیونی آبادکارغزہ کی پٹیفوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.