• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صہیونی فوج کی ایک بار پھر بمباری

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صہیونی فوج کی ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج کی اس جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں اب تک  کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم غزہ کے شہریوں خاص طور پر بچوں   نے خوف کے سائے میں رات بسر کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب  قابض اسرائیلی  فوج کی جانب سےمقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری کی گئی قابض فوج کے لڑاکا طیاروں کی شور سے غزہ ایک بار پھر لرز اٹھا  جبکہ رفاح، خان یونس اور بیت لاحیہ پر صہیونی بم گرائے گئے ۔

قابض فوج کی اس جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں اب تک  کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم غزہ کے شہریوں خاص طور پر بچوں   نے خوف کے سائے میں رات بسر کی۔

صہیونی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے  گزشتہ 48 گھنٹو  ں کے دوران غزہ سے  داغے جانے والے  تین راکٹوں کو ’’آئرن ڈوم ‘‘ فضائی دفاعی نظام  کے ذریعے ناکارہ بنایا گیا تھا جبکہ اسرائیل سے غزہ پر ہونے والے اس حملے کے حوالے سے صہیونی فوج نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی بمباریبیت لاحیہخان یونسصہیونی فوجصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.