• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کا قاتل صہیونی عدالت سے بری

علی حسن حرب کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی زرعی زمینوں پر کام کررہے تھے اس دوران ایک آباد کار نے ان کے دل میں چھرا گھونپا۔

بدھ 06-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کا قاتل صہیونی عدالت سے بری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی شہری علی حرب کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد اسرائیلی پولیس نے کئی روز تک قاتل کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا  تھا  جبکہ ایک گیگ آرڈر کا حوالہ دیتے ہوئے "تفتیش کی کوئی تفصیلات” شائع ہونے سے بھی روک دیاگیا تھا۔

صہیونی ریاست کے عبرانی زبان کے چینل سیون نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عسقلان میں صیہونی  عدالت نے  21 جون کو شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے گاؤں "اسکاکا”میں  صہیونی آبادکاروں  کے ہاتھوں شہید ہونے والے  27 سالہ  فلسطینی علی حرب کے قاتل کو مشروط رہائی کا حکم جاری کیا۔رہائی کے ساتھ ایک ہفتے کی  نظر بندی شامل کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

چاقو اور خنجر رکھنے کے الزام میں غرب اردن سے تین فلسطینی گرفتار

واضح رہے کہ  فلسطینی عینی شاہدین نے بتایا کہ 27 سالہ انجینئر علی حسن حرب کو منگل کی سہ پہر ان کے آبائی شہر اسکاکا کے مضافات میں صیہونی آبادکاروں کی جانب سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی زرعی زمینوں پر کام کررہے تھے اس دوران ایک آباد کار نے ان کے دل میں چھرا گھونپا۔

Tags: چاقوخنجرصیہونی آبادکارعلی حسن حرب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.