• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج نےمزید 2 نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا

جمعرات 07-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج نےمزید 2 نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے اپنی دہشت گردانہ کارروائی کرتے ہوئے محاصرےکے دوران گھر گھر  تلاشی کی مہم شروع کی اور نوجوانوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناکر شہید کیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہوئے 2 اور بے گناہ کشمیری نوجوان زندگی سے محروم کر دیے گئے۔

قابض فوج نے اپنی دہشت گردانہ کارروائی کر تے ہوئے ضلع پلوامہ کے علاقے آری گام میں بغیر کسی وجہ کے محاصرےکے دوران گھر گھر  تلاشی کی مہم شروع کی اور اس بہانے متعدد کشمیریوں کو ان کے گھروں سے نکال کر سر عام تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ 2 نوجوان جن کے ناموں کی شناخت رپورٹ آنے تک نہیں ہو سکی پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں دونوں کشمیری موقعے پر ہی شہید ہو گئے۔

بھارتی فوج کی اس بربریت کی آخری خبر آنے تک علاقے میں فوج کاسرچ  آپریشن جاری تھا۔

واضح رہے ایک روز قبل بھی بھارت کے ان دہشت گردوں نے ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں پرتشدد آپریشن کے دوران ایک نوجوان کو شہید کر دیا تھا۔

Tags: آری گامبھارتی فوججموں و کشمیرشہیدضلع پلوامہضلع راجوریکشمیری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.