• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام عالم جیلوں میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کا نوٹس لے

پیر 20-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اقوام عالم جیلوں میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کا نوٹس لے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) کمیٹی برائے اسیران  نےانسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی قیدیوں کے ساتھ جاری مجرمانہ غفلت اور روزانہ کی بنیاد پرقیدیوں کے حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کو روکتے ہوئے فلسطینی اسیران کی مدد کریں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے فلسطینی اسیران کی جانب سے جاری بیان میں قابض صہیونی فوج کے بد ترین مظالم میں بے پناہ اضافے  کی نشاندہی  کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل سے قیدیوں کے فرار کے بعدسے جیلوں میں صہیونی مظالم کی وجہ سے  کئی قیدیوں کو گلبوع جیل کے سیکشن تھری سے شطح جیل منتقل کیا گیا ہے،جبکہ شدید تشدد کا نشانہ بنائے جاننے والے فلسطینی زخمی ہیں اور انہیں طبی سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔

 صہیونی جیل انتظامیہ نے  پیچھے رہ جانے والے قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھتے ہوئے  ان کے اہل خانہ سے ملاقاتوں پر پابندیاں عائد کر دیں اور بلاجواز  اہل خانہ کو  تنگ کیا گیا  جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی قیدیوں نے احتجاجی بھوک ہڑتال کر دی ہے اور صحت کے سخت مسائل کا شکار ہیں ۔

کمیٹی برائے اسیران  نےانسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی قیدیوں کے ساتھ جاری مجرمانہ غفلت اور روزانہ کی بنیاد پرقیدیوں کے حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کو روکتے ہوئے فلسطینی اسیران کی مدد کریں۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاقوام عالمشطح جیلصہیونی فوجصہیونیئزمکمیٹی برائے اسیرانگلبوع جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.