• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اپنی فضائی حدود اسرائیلی پروازوں کے لئے نہیں کھولیں گے، عمان

انکار سے ایشیا اور مشرق  کے لیے براہ راست  پروازوں  کےلئے تاخیر ہوگی اور  اسرائیلی ایئر لائنز کو بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑے گا۔

جمعہ 21-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اپنی فضائی حدود اسرائیلی پروازوں کے لئے نہیں کھولیں گے، عمان

El Al planes, parked at the Ben Gurion Airport in Lod, Israel, on August 03, 2020. Photo by Olivier Fitoussi/Flash90 *** Local Caption *** מטוסי אל על חונים ב נתב'ג בואינג נתבג נמל תעופה בן גוריון

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ عمان کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار یسرائیل ھیوم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  سلطنت عمان نے اسرائیلی سویلین طیاروں کو دنیا کے مشرقی حصے تک پہنچنے کے لیے اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج  نے فلسطینی کو فائرنگ سے شدید زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا

عمان کی جانب سے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے سے انکار کے بعد اسرائیلی ایئرلائنز  کوجزیرہ نما عرب سے ایشیا  اور مشرق  کے لیے براہ راست  پروازوں  کےلئے تاخیر ہوگی اور  اسرائیلی ایئر لائنز کو بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑے گا ۔

اسرائیلی حکام نے عمان کی جانب سے اسرائیلی  پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز کے ایک سینئر ریسرچ فیلو یوئل گوزانسکیا  کا کنا ہے کہ کہ  فضائی حدود کے استعمال  کی اجازتے نہ دینے  کی وجہ ایران ہے ،  انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اپنے تمام علاقائی اتحادیوں پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کےلئے دباؤ بڑھا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلایرانتہرانسلطنت عمانیسرائیل ھیوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.