• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الشیخ جراح میں صہیونی فوجی کارروائی، فلسطینیوں پربدترین تشدد اورگرفتاری

جمعہ 04-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
الشیخ جراح میں صہیونی فوجی کارروائی، فلسطینیوں پربدترین تشدد اورگرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا اوررہائشیوں میں سےفلسطینی نوجوان پروحشیانہ تشدد کر تے ہوئےحراست میں لے کرنا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح محلے میں اسرائیلی قابض فوج نےگھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گھروں سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا اور خواتین اور بچوں سمیت  کو ہراساں کیاجبکہ اسلام غیط نامی نوجوان پرکالعدم تنظیم سے تعلق کا بے بنیاد الزام عائد کرکے حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نےعلاقے کو گھیرے میں لےلیا اوررہائشیوں میں سےفلسطینی نوجوان پر وحشیانہ تشدد کر تے ہوئےحراست میں لے کرنا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: الشیخ جراحصہیونی فوجیصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.