• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 افریقی وزیرخارجہ کی صہیونی نسل پرستانہ پالیسی پر شدید تنقید

ہفتہ 19-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 افریقی وزیرخارجہ کی صہیونی نسل پرستانہ پالیسی پر شدید تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نالیدی بندور نے امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ہی اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات اور پالیسیوں کے خلاف براہ راست کارروائی کرے گی اورکہا کہ قابض حکام 1948 میں اپنے قیام سے لے کر آج تک فلسطینیوں کے ساتھ نسل پرستانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔

عالم خبر رساں ادارے  کےمطابق گذشتہ روز جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالیدی بندور نے پارلیمنٹ سے خطاب کر تے ہوئے قابض صہیونی ریاست میں فلسطینی باشندوں پر مظالم اور حکام کی جانب سے نسل پرستانہ پالیسی   کے فروغ  کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قابض حکومت 1948 میں اپنے قیام سے لے کر آج تک فلسطینیوں کے ساتھ نسل پرستانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ہی اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات اور پالیسیوں کے خلاف براہ راست کارروائی کرے گی اور حال ہی میں قابض حکومت کو افریقی یونین کے مبصر رکن کے طور پر قبول کرنے پر اپنے ملک کی مخالفت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "جنوبی افریقہ کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں لیکن یہ قابض اور نوآبادیاتی حکومت کی افریقی یونین میں شمولیت کی وجہ نہیں ہو سکتی۔”

خیال رہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب  سے بھی فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ پالیسیوں پر اسرائیلی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسی کی تحقیقات پر زور دیا گیا ہے۔

Tags: افریقی وزیرخارجہافریقی یونینایمنسٹی انٹرنیشنلجنوبی افریقہنالیدی بندورنسل پرستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.