• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکار کی فائرنگ سے 13سالہ فلسطینی بچہ زخمی

فلسطینی بچہ اس گروپ میں شامل تھا جس نے اسرائیلی شہریوں پر پتھراؤ اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے کی کوشش کی، صہیونی فوج کی ہرزہ سرائی

بدھ 05-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکار کی فائرنگ سے 13سالہ فلسطینی بچہ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ 13 سالہ فلسطینی بچہ اس گروپ میں شامل تھا جس نے اسرائیلی شہریوں پر پتھراؤ اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے کی کوشش کی۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان  میں  صہیونی آبادکار کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 13 سالہ فلسطینی  بچے کو ہی گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی آبادکار نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ  کی جس کی زد میں آکر فلسطینی بچہ زخمی ہوا تاہم اسرائیلی فوج نے زخمی فلسطینی بچے کو ہی گرفتار کرلیا، صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ 13 سالہ فلسطینی بچہ اس گروپ میں شامل تھا جس نے اسرائیلی شہریوں پر پتھراؤ اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے کی کوشش کی۔

Tags: "سلوانآبادکاراسرائیلیصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.