• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

90فلسطینیوں کی انتظامی حراست کےاحکامات جاری

منگل 03-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
90فلسطینیوں کی انتظامی حراست کےاحکامات جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی حکام نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت خواتین اور بچوں سمیت 90 فلسطینیوں کی قید کے احکامات جاری کردیئے۔

صیہونی حکام نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت فلسطینیوں کی قید کے احکامات جاری کئے ہیں جن میں خواتین بچے اور بعض پہلے سے قید فلسطینی ہیں جن کی مدت قید میں 2 سے 6 ماہ توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے  جبکہ ان کی قید میں سزا کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد دوبارہ بھی تجدید کی جاسکتی ہے ۔

اس وقت  صیہونی عقوبت خانوں میں لگ بھگ 5700 فلسطینی قید ہیں جن میں سے 500 سے زائد انتظامی انتظامی حراست کے غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں ،

واضح رہے کہ انتظامی حراست کے   قانون کے تحت اسرائیلی حکام کسی بھی فلسطینی کو بغیر کسی الزام یا مقدمے کی سماعت کے "ان خفیہ دستاویزات” کی بنیاد پر قید کرتے ہیں جسے وکیل کو بھی دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی ہے ۔

Tags: انتظامی قیدصیہونی حکامفلسطینی قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.