• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

9 سالہ فلسطینی بچے پر فائرنگ،اقوام متحدہ کا منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ

بدھ 31-07-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کی سنگ دلی انتہا پر،سات سالہ معصوم فلسطینی بچے کو گاڑی تلے کچل ڈالا
0
SHARES
1
VIEWS

 (روزنامہ قدس۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 9سالہ فلسطینی بچے عبدالرحمان اشتیوی کو اسرائیلی فوج کی جانب سے گولیوں کا نشانہ بنائے جانے کا معاملہ،اقوام متحدہ نے اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ملوث مجرمان کے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی جانب سے صہیونی ریاست  سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وہ 9 سالہ فلسطینی بچےعبدالرحمان اشتیوی کو وحشیانہ طریقے سے گولیاں مار کر شدید زخمی کرنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرائے اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

گزشتہ روز اس  سنگین واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے  اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق رابرٹ کولفیل نے ایک پریس کانفرنس  کے دوران کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے 100 میٹر دور سے فلسطینی بچے کو گولیاں ماریں حالانکہ اس  بچے سے  اسرائیلی فوج کو کوئی خطرہ لاحق  نہیں تھا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں کچھ روز قبل ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران 9 سالہ فلسطینی بچے عبدالرحمان شتیوی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.