• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہفتہ 25-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10,306ہوگئی ہے جبکہ وباء سے جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہے۔

عالمی وباء کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کیسز کے پیش نظرمقبوضہ بیت المقدس کے مغربی شہر طولکرم میں آج مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے باعث کاروبار زندگی معطل، اسکول کالجز اوردفاتر کو 27جولائی بروز پیر تک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 10,306ہوگئی ہے جبکہ اب تک اس وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 71 ہوگئی ہے جس کے باعث فلسطین  اتھارٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: طولکرملاک ڈاؤنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.