• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک ضبط کرلیں

جمعرات 16-04-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک ضبط کرلیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی شہریوں کی تعمیراتی املاک کو ضبط کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیلی سرزمین پر تعمیرات کا کام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

قابض صہیونی فوجیوں نے بدھ کی دوپہر مغربی کنارے کے ضلع نابلس میں بیت دجن قصبےمیں فلسطینیوں کا کھدائی کا سامان ضبط کر لیا۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ صہیونی فوجیوں نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے ضلع نابلس میں  بیت دجن کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا اور وہاں پر تعمیرات کا کام کرتے فلسطینی کے ایکسیویٹیر اور دیگر املاک کو ضبط کر لیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ یہ ایکسیویٹر علاقے "c” میں کام کر رہا تھا، جوکہ اوسلو معاہدے کے تحت اسرائیل کی ملکیت ہے۔اسرائیلی فوج اور صہیونی آبادکار بیت دجن کے رہائشیوں کو مستقل طور پر ہراساں کرتے رہتے ہیں جو مزید غیر قانونی بستیووں کی تعمیر کے لیے اور زمینوں پر قبضے کا ارادہ رلھتے ہیں۔

Tags: بیت دجنجنینسیکٹر سیصیہونی فوجفلسطینیوں کی املاک ضبطنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.