• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں زندگی کے 33سال گزارنے والا فلسطینی قیدی

منگل 22-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 20 اکتوبر 1986 میں صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتارہونے والا فلسطینی سمیر ابراہیم صیہونی زندان میں قید کے 34 ویں سال میں داخل ہوگیا۔

مقبوضہ  بیت المقدس کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 59 سالہ فلسطینی اسیر سمیر ابراہیم محمود ابو نعمہ کو اسرائیلی فوج نے 20 اکتوبر 1986ءکو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے سے اس وقت گرفتارکیا تھا جب ان کی عمر 26 سال تھی ۔

فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پرمشتمل کمیٹی کے چیئرمین امجد ابوعصب کا کہنا ہے کہ سمیر پرالزام عاید کیا گیا کہ اس نے سنہ 1983ء کو مغربی بیت المقدس کی شاہراہ یافا میں  ایک بس  میں بم دھماکہ کرایا تھا جس میں 6 غیر قانونی یہودی آبادکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔اس کے علاوہ ان پر تحریک فتح کے ساتھ تعلق کا الزام عاید کیا گیا۔ فلسطینی حکام اور صیہونی فوج کے درمیان ہونے والے 2011ء میں  قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں صیہونی حکام نے سمیر ابراہیم کا نام شامل کرنے سے انکار کردیا تھا۔

Tags: اسیر سمیر ابراہیم محمود ابو نعمہصیہونی فوجیہودی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.