• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

جنین میں فلسطینیوں کا مظاہرہ،بھوک ہڑتالی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

ہفتہ 03-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
جنین میں فلسطینیوں کا مظاہرہ،بھوک ہڑتالی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی شہر جنین میں درجنوں فلسطینی شہریوں کا  اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدی  کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ،شرکا نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جنین شہر میں درجنوں فلسطینیوں نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قیدی سلطان خالف کے  ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔اور انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

یاد رہے کہ سلطان خالف ایک طویل عرصے سے انتظامی قید جیسے کالے قانون کے تحت صہیونی جیل میں قید ہیں اور حال ہی میں اسرائیلی حکام نے انکی قید کے دورانیے میں اضافہ کردیا ہے جس کے خلاف انہوں نے بھوک ہڑتال کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو اب ۱۵ ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔

Tags: جنین میں مظاہرہفلسطینی بھوک ہڑتالی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.