• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انسانی حقوق کی تنظیموں کی جھوٹے پروپیگنڈے پر اسرائیلی وزیر پر تنقید

منگل 25-06-2019
in صیہونیزم
0
انسانی حقوق کی تنظیموں کی جھوٹے پروپیگنڈے پر اسرائیلی وزیر پر تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل وزیر برائے دفاعی حکمت عملی کو  جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر نے دعوی کیا تھا کہ انہوں نے ایک مہم کے نتیجے میں تیس ایسے بینک اکائونٹ بند کیے ہیں،جن کا تعلق بی ڈی ایس نامی تنطیم تھا،جو غیر قانونی صیہونی ریاست کے تسلط کا مکممل بایئکاٹ کرتی ہے۔

وزیرنےمزید دعویٰ کیا تھا کہ ان تیس بینک اکائونٹس میں  سے دس کا تعلق امریکہ سے تھا اورباقی بیس یورپ سے چلائے جارہے تھے۔ اسرائیلی وزیر کی اس حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں کسی بھی قسم کا کوئی قابل زکر ثبوت موجود نہیں تھا،صرف الزامات کی بھرمار تھی،

بی ڈی ایس کے ترجمان نے اسرائیلی وزیر کے تمام تر دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا  یہ رپورٹ صیہونی ریاست کے ان حربوں کا تسلسل ہے جو اس نے فلسطین کاز کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے گزشتہ کئی سالوں سے استعمال کر رہی ہے

Tags: انسانی حقوق کی تنظیمیںبی ڈی ایس تحریکصیہونی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.