• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

2233 قابض یہودی آباد کاروں کا جوالائی کے ماہ میں مسجد اقصی پر دھاوا

منگل 20-08-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
2233 قابض یہودی آباد کاروں کا جوالائی کے ماہ میں مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق صرف گزشتہ ماہ جولائی میں 2233 یہودیوں نے اپنے ناپاک قدموں کے ذریعے مسجد اقصی کی بے حرمتی کی۔

تفصیلات کے مطابق  وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ  گزشتہ ماہ جولائی کے مہینے میں 2233 یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مسجد اقصی کی بے حرمتی  جیسا قبیح فعل کیا ۔

یاد رہے کہ مذہبی عبادات کی آڑ میں مسجد اقصی پر آئے روز دھاوا بولنا اور اس کاتقدس پامال کرنا یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بن چکا ہے او ر اسرائیلی فوج ان کی مکمل سرپرستی کے لیے ان کے ہمراہ موجود ہوتی ہے۔

اسرائیلی آباد کاروں کے مسجد پر دھاوے کے وقت وہاں موجود مسلمان عبادت گزاروں کو سیکورٹی کے نام پر شدید حراساں کیا جاتاہے اور انکو ایک جگہ پر محصور کردیا جاتا ہے ااور جب تک یہودی آباد کار مسجد میں موجود رہتے ہیں،مسلمان عبادت گزاروں کو اپنی جگہ سے ہلنے تک کی اجازت نہیں ہوتی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.