• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

19 سالہ فلسطینی دوشیزہ4 سال بعد صیہونی جیل سے رہا

جمعرات 26-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
19 سالہ فلسطینی دوشیزہ4 سال بعد صیہونی جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں گرفتار ہونے والی 19 سالہ فلسطینی دوشیزہ چار سال صیہونی زندان میں گزارنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردی گئی۔

19 سالہ  فلسطینی دو شیزہ منار شویکی کو اسرائیلی فوج نے 2015ء میں اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش گرفتار کیا تھا، صیہونی عدالت نے منار شویکی  کو چھ سال قید کی سزا سنا تے ہوئے بدنام زمانہ اسرائیلی جیل دامون  میں ڈال دیا گیا تھا ۔

گزشتہ روز منار شویکی کی  سزا میں تخفیف کرنے اور دو تہائی قید کی سزا ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی مرکزی عدالت کے حکم پر رہا کردیا گیا۔

واضح  رہے کہ اسرائیلی زندان میں 41 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں جب کہ مجموعی طور پر ساڑھے چھ ہزار فلسطینیوں کو تحریک آزادی میں حصہ لینے کی پاداش میں گرفتارکیا گیا ہے۔

Tags: دامون جیلصیہونی عدالتفلسطینی دوشیزہمنار شویکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.