• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

16سال صیہونی عقوبت خانوں میں گزارنے والا فلسطینی رہا

جمعہ 24-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
16سال صیہونی عقوبت خانوں میں گزارنے والا فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی عقوبت خانوں سے رہائی حاصل کرنے پر فلسطینی اسیر کے رشتہ داروں سمیت مزاحمتی تحریکوں کے سیکڑوں کارکنان   نے  پرتپاک استقبال کیا اور رہائی پر مبارکباد دی۔

گزشتہ  روز  صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طوباس کے رہائشی    فلسطینی باشندے سامح دراغمہ   کو 16 سال قید رکھنے کے بعد  النقب جیل سے  رہا کردیاگیا، رہائی کے  موقع پر    سامح دراغمہ  کے رشتہ داروں اہلخانہ سمیت فلسطینی مزاحمتی تحریک کے  سیکڑوں کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور رہائی پر مبارکباد دی ۔

واضح رہے کہ سامح دراغمہ  اور ان کی والدہ کو 2004 میں مسجد اقصیٰ کے احاطے سے انتفادہ کے دوران گرفتار کرکے 16 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ، ان کی والدہ اور خاندان کے دیگر افراد کو کچھ ماہ بعد رہا کردیا گیا تھا تاہم سامح دراغمہ کو سولہ سال تک صیہونی عقوبت خانوں میں  پابند سلاسل رکھا گیا تھا ۔

Tags: سامح دراغمہصیہونی عقوبت خانےفلسطینی رہامزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.