• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

141 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم، فلسطینی جیل سے رہا

بدھ 05-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
141 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم، فلسطینی جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عدالت میں قیدی کو 26 فروری 2022 تک مکمل رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ابو ھواش  نے اپنی 141 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کی اور اہل خانہ سمیت  شہریوں نے اسیر کی ہونے والی آزادی کا جشن منایا۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب کےبیان کے  مطابق گذشتہ شب اسرائیلی فوجی عدالت نے فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کی بغیر کسی الزام یا مقدمے کے غیرقانونی انتظامی حراست کی پالیسی کےخلاف  141 دنوں تک مسلسل  جاری رہنے والی بھوک ہڑتال  کےبعد رہا کر نے کا فیصلہ سنادیا ہے جس کے نتیجے میں ابو ھشام نے اپنی احتجاجی بھوک ہڑتال ختم کر دی ۔

قیدی کلب کے مطابق صہیونی عدالت نے پورے فلسطین کی خاص وعام شخصیات اور عالمی اداروں کے بھرپور دباؤ کے بعد الخلیل  کے دورا قصبے کے رہائشی 5 بچوں کے والد کو 27 اکتوبر 2020 میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا تھا جس میں کئی مرتبہ توسیع کے بعد ھشام نے احتجاجی ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

دورہ قصبے میں ابو ھواش کے اہل خانہ نے اپنے بیٹے کی آزادی کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور عوام نےان کے ساتھ  اظہار یکجہتی کے لیے نعرےخوشی میں نعرے لگائے آتش بازی کی۔

141 دنوں بغیر کھانے  کے زندہ  رہنے والے اسیر اس جدو جہد کے دوران قوت گویائی، سماعت اور بینائی سے محروم ہوتے جارہے تھے اور وذن 39 کلو تک کم ہو گیا جبکہ آخری دنوں میں ان کے اعصاب خطرناک حد تک کمزور ہو گئے اوروہ کومہ کی ابتدائی مراحل میں جا پہنچے۔

واضح رہے کہ ھشام ابو ھواش کو صہیونی عدالت میں  26 فروری 2022 کو مکمل رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد قیدی نے اپنی 141 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کی اور اہل خانہ سمیت  شہریوں نے اسیر کی ہونے والی آزادی کا جشن منایا۔

Tags: اسرائیلی جیلبھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.