• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

12سالہ فلسطینی بچہ اپنی سالگرہ صیہونی زندان میں منائےگا

جمعہ 18-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
12سالہ فلسطینی بچہ اپنی سالگرہ صیہونی زندان میں منائےگا
28
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی فوج پر پتھراؤں کے الزام میں صیہونی فوج نے 12 سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار  کرکے جیل بھیج دیا ۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلقیلیہ سے تعلق رکھنے والے بارہ سالہ خالد غنام کو ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا، اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے افراد پر مزاحتمی کارروائیوں اور اسرائیلی فوج پر حملوں کے الزام ہیں۔

واضح رہے کہ بارہ سالہ خالد غنام آج بارہ سال کو مکمل ہوگیا ہے اور آج اس کی سالگرہ ہونی تھی جو اب نہیں منائی جاسکے گی  اس کے سیل میں سالگرہ کی تقریبات یا موم بتیاں نہیں ہوں گی اسے یہ دن تن تنہا گزارنا پڑے گا

Tags: 12 سالہ قیدیاسرائیلی فوج پر حملوںخالد غنامقلقیلیہ
Share28TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.