• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہونی فوج کی کارروائیاں، دو سگے بھائیوں سمیت 3 فلسطینی گرفتار

جمعہ 17-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہونی فوج کی کارروائیاں، دو سگے بھائیوں سمیت 3 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں کارروائیوں کےد وران دو سگے بھائیوں اور ایک سابق اسیر سمیت تین فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے جمعہ کو علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم کےمختلف علاقوںمیں چھاپہ مار کارروئی کرتے ہوئے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کی قید سے تحت حالیہ رہا  ہونے والے 20 سالہ عبداللہ جوارش سمیت  22 سالہ رمزی الحرمی اور 27سالہ زید الحرمی کو گرفتارکرلیا ۔

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ،  گرفتارفلسطینیوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انھیں گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی اور نا ہی یہ بتایا گیا ہے کہ وہ کس حراستی مرکز میں لے جائے گئے ہیں ۔

Tags: بیت لحمصیہونی فوجعبداللہ جوارشفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.