• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا،مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری

پیر 06-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا،مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) درجنوں شرپسندیہودی انتہاء پسند آبادکاروں کی جانب سے قبلہ اول پر دھاوا، مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کا سلسلہ جاری ۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشہ  روز درجنوں یہودی مذہبی جنونیوں نے صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصارمیں قبلہ اول پر دھاوا بولا اس دوران یہودی مذہبی جنونیوں میں یہودی آبادکار،طلباو طالبات ،یہودی مذہبی پیشوا سمیت صیہونی حکومت کے عہدیدار بھی شامل تھے  جنہوں نے مراکشی دروازے سے داخل ہوکر مسلمان عبادتگزاروں کو مسجد سے بے دخل کرکے یہودی مذہبی رسومات کے نام پر قبلہ اول اور  مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

اس اشتعال انگیز دورے کے  دوران غیر قانونی یہودی آبادکاروں اور مذہبی جنونیوں کو اسرائیل فوج اور پولیس کا حفاظتی حصار میسر رہا  اور انھوں نے اسلام مخالف نعرے بازی بھی کی ۔

Tags: شرپسند یہودی جنونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.