• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکارپرحملہ، فلسطینی نوجوان کو 15سال قید ،1 ملین شیکل جرمانہ

جمعہ 10-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکارپرحملہ، فلسطینی نوجوان کو 15سال قید ،1 ملین شیکل جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی کی عدالت نے یہودی آبادکاروں پر حملے کے الزام میں فلسطینی نوجوان پر 15سال قید اور ایک ملین شیکل (اسرائیلی کرنسی ) ادارکرنے کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیل کی مرکزی عدالت نے غرب اردن کے سلوان قصبے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی مراد الرجبی کو تین سال پیشتر بیت المقدس میں دو یہودی آباد کاروں کو چاقو کےحملے میں زخمی کرنے کے الزام  میں ایک ملین شیکل (اسرائیلی کرنسی ) یعنی دو لاکھ 86 ہزا ڈالر جرمانہ کی سزا سنائی ہے جبکہ 30 ہزار شیکل یعنی 8600 ڈالر یہودی آبادکاروں کے علاج کے لیے دینے کا حکم دیا گیا جبکہ اضافی 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتفسلطینی قیدیمراد الرجبییہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.