• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،بے حرمتی کا سلسلہ جاری

جمعہ 17-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند یہودی مذہبی  جنونیوں کے ریاستی سرپرستی میں قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ  جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق  گزشتہ روز درجنوں شرپسند یہودی مذہبی جنونیوں نے صیہونی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاوا بولا  اور اشتعال انگیز نعرے بازی کرتے ہوئے  مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

قبلہ اول پر دھاوا بولنے والے شرپسند یہودی مذہبی جنونیوں میں  طلبہ طالبات  کے علاوہ مذہبی پیشواء سمیت اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے اہلکاربھی شامل تھے ، شرپسندیہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے باب المغربہ سے داخل ہوکر مسلمان عبادت گزاروں کو مسجد سے بے دخل کیا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

Tags: شرپسند یہودیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی آبادکاریہودی مذہبی جنونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.