• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آبادکاروں نےبزرگ فلسطینی کو زخمی کردیا

پیر 01-07-2019
in صیہونیزم
0
یہودی آبادکاروں نےبزرگ فلسطینی کو زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض یہودی آباد کاروں کا نہتے فلسطینی شہری پر شدید تشدد۔حملہ آوروں نے الخلیل کے علاقے میں فلسسطینی شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا،متاثرہ شخص کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام اسرائیلی آباد کاروں کے ایک گروہ نے شہدا اسٹریٹ کے مقام پر ادریس زادہ نامی فلسطینی شہری کو تنہا پا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور تیز دھار آلات سے شدید زخمی کر دیا۔ بعد ازاں مقامی لوگوں نے ادریس کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

یاد رہے کہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے 503 ٹھکانے ہیں،جو کل رقبے کا چھیالیس فیصد حصہ گھیرتے ہیں،اور ان میں آٹھ ہزار سے زیادہ یہودی آباد ہیں جو کے آئے روز کسی نہ کسی فلسطینی شہری کو تنہا پا کر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ ارض مقدس پر غیر قانونی طور پر قابض یہودی آباد کاروں کے وہاں کے مقامی فلسطینیوں پر تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیبزرگ فلسطینی زخمیصیہونی دہشتگردفلسطینی زخمییہودی آبادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.