• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آبادکارنے فلسطینی طالبہ کو گاڑی تلے کچل دیا

جمعرات 10-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکارنے فلسطینی طالبہ کو گاڑی تلے کچل دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شرپسند یہودی آبادکار نے فلسطینی طالبہ کو گاڑی تلے کچل کر شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے  مطابق مقبوضہ  بیت المقدس  میں الخلیل روڈ  عروب پناہ گزین کیمپ کے پاس ایک یہودی آباد کارنے فلسطینی یونیورسٹی کی طالبہ کو اپنی گاڑی تلے کچل دیا اور موقع سے فرار ہوگیا ، زخمی فلسطینی طالبہ کو شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ۔ طالبہ کی شناخت اس کے یونیورسٹی کارڈ سے کی گئی تاحال اس کے گھرانے کو اطلاع نہیں کی جاسکی ہے۔

Tags: دہشتگردصیہونیفلسطینی طالبہ کو کچل دیامقبوضہ بیت المقدسیہودی آباد کاریونیورسٹی کی طالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.