• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودیوں کی مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کھلی اشتعال انگیزی ہے،وزارت اوقاف

ہفتہ 16-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودیوں کی مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کھلی اشتعال انگیزی ہے،وزارت اوقاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے مسجد اقصیٰ پر شرپسند یہودی آباد کاروں کی کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے  حرمتی  پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی  ریاستی  سرپرستی میں ہونے والی  مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی ناقابل برداشت ہے ۔

فلسطینی وزارت وقاف کے سیکرٹری حسام ابو الرب نے کہا کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے روزانہ کی بنیاد پر جاری دھاوے فلسطینیوں کی مذہبی آزادی پرحملہ اور کھلی اشتعال انگیزی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام اور صہیونی ریاست یہودی آباد کاروں کے دھاوے مذہبی آزادیوں، مساجد اور مقدس مقامات کو نقصان پہنچانے کی ازش کررہی ہے۔ انہوں نے یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول پر مسلسل دھاوے بند کرنے اور مقدس مقام کی بے حرمتی روکنے کا مطالبہ کیا۔

Tags: حسام ابو الربفلسطینی وزارت اوقافیہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.