• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یورپ میں اسرائیل کے جرائم کے خلاف مہم کا آغاز

ہفتہ 18-05-2019
in صیہونیزم
0
یورپ میں اسرائیل کے جرائم کے خلاف مہم کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

یورپ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی انسانی حقوق کارکنوں‌ نے یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔

روزنامہ قدس فلسطین’ رابطہ گروپ کے زیر اہتمام یورپی ملکوں میں سوشل میڈیا پر ‘اسرائیلی نسل پرستی اور فلسطینی نکبہ کے۷۱ سال’ کے عنوان سے سوشل میڈیا پر مہم شروع کی گئی ہے۔ یہ مہم تاریخی ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کے قیام کے ۷۱یہ مہم ایک ماہ تک جاری رہے گی جس میں یورپی ممالک میں عوامی سطح پر فلسطینیوں‌ کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم، اسرائیلی نسل پرستی اور فلسطینیوں کی عمومی زندگی پر مرتب ہونے والے اسرائیلی ریاست کے قبضے کے اثرات کے بارے میں تصاویر اور معلومات شیئر کی جائیں گی۔  سال پورے ہونے اور فلسطینیوں کے حقوق کے مسلسل غاصبانہ قبضے کی یاد میں شروع کی گئی ہے۔

اس مہم کے دوران یورپی ممالک کی حکومتوں، یورپی پارلیمانی اداروں، سول سوسائٹی کی تنظیموں، انسانی حقوق کے گروپوں اور فلسطینیوں کی حمایت میں کام کرنے والی تنظیموں تک خصوصی پیغامات پہنچائے جائیں گے۔

یورپی ملکوں میں شروع ہونے والی اس ابلاغی مہم کے ذریعے دنیا کو فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

Tags: آغازاسرائیلجرائمخلافمہمیورپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.