• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

گلوکاری کے عالمی مقابلے کے دوران فلسطینی پرچم کی نمائش

منگل 21-05-2019
in صیہونیزم
0
گلوکاری کے عالمی مقابلے کے دوران فلسطینی پرچم کی نمائش
0
SHARES
0
VIEWS

گلوکاری کے مقابلے میں شریک امریکی گلوکار میڈونا کے پاس بیٹھیں دو دیگر رقاصوں نے اپنے ہاتھوں میں فلسطینی جھنڈے لے رکھے تھے۔

روزنامہ قدس کے مطابق، اسپوٹنیک نیوز(sputniknews) نے خبر دی ہے کہ بل ابیب میں منعقدہ گلوکاری عالمی مقابلے کے دوران گزشتہ شب فلسطینی پرچم کی نمائش کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق، گلوکاری کے مقابلے میں شریک امریکی گلوکار میڈونا کے پاس بیٹھیں دو دیگر رقاصوں نے اپنے ہاتھوں میں فلسطینی جھنڈے لے رکھے تھے۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر ثقافت نے تل ابیب میں منعقدہ گلوکاری کے عالمی مقابلے کے فائنل میں فلسطینی پرچم کو دکھائے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
انہوں نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ ’میڈونا سے مودبانہ عرض ہے کہ سیاست اور ثفافت پروگرام میں تفریق ہونی چاہیے‘۔
اسرائیلی وزیر نے پبلک براڈکاسٹر کین کی جانب سے فلسطینی جھنڈا شامل کرنے پر کڑی تنقید کی۔
خیال رہے کہ اسرائیل اپنے دارالحکومت تل ابیب میں گلوکاری کا عالمی مقابلہ منعقد کر رہا ہے جس میں یورپی براڈکاسٹ یونین کے رکن ممالک سے گلوکار حصہ لے رہے ہیں۔

Tags: پرچمدورانعالمیفلسطینیکیکےگلوکاریمقابلےنمائش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.