• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

گزشتہ ماہ صیہونی انتہا پسندوں نے متعدد بارمسجد ابراہیمی کی بےحرمتی کی

پیر 06-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ ماہ صیہونی انتہا پسندوں نے متعدد بارمسجد ابراہیمی کی بےحرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاستی سرپرستی میں سیکڑوں یہودی غیر قانونی آبادکاروں نے  گزشتہ ماہ متعدد مرتبہ تاریخی مسجد ابراہمی پر دھاوے بولے ، بے حرمتی کی جبکہ صیہونی حکام نے نماز کی ادائیگی اور اذان دینے پر بھی پابندی عائد کی۔

فلسطینی وزارت اوقاف کی جانب سےجار ی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں یہودی شرپسندوں نے مسجد ابراہیمی پر 23 متربہ دھاوے بولے اور 49 باراذان اور نماز کی ادائی پر پابندی عاید کی گئی۔

 یہویوں کے نام نہاد مذہبی تہوار’عیدالانوار’ کے موقع پر یہودیوں کے مسجد ابراہیمی پر اجتماعی دھاوے جاری رہےاور اس دوران اسرائیلی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصارمیں سیکڑوں یہودی مذہبی جنونیوں نے حکومتی سرپرستی  میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر تاریخی مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کی ۔

رپورٹ بتایا گیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے دوران انتہا پسند یہودی ربی ‘یہودا گلیک’ اور دیگر یہودی مذہبی پیشوا بھی شامل رہے۔

Tags: صیہونی حکاممسجد ابراہیمیمسجد کی بے حرمتییہودا گلیک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.