• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کا خطرہ، مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز روک دی گئی

ہفتہ 28-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا وائرس کا خطرہ، مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز روک دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  خطیب مسجد اقصیٰ نے اپنے خطبے میں فلسطینی باشندوں پر زور دیا کہ وہ اپنی صحت کی حفاظت کے لیے اپنے گھروں میں رہیں اور کچھ وقت تک مسجد اقصیٰ  میں باجماعت نماز سے گریز کریں۔

دنیا بھرمیں پھیلنے والی کورونا وائرس کی وباء نے دنیا بھر کی مساجد میں عبادت اور نماز کی ادائیگی بھی متاثر کی ہے، حرمین شریفین میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کے بعد مسجد اقصیٰ میں بھی نماز جمعہ میں عوام شہریوں کی آمد پر پابندی عاید  تاہم گزشتہ روز جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں حرم قدسی اور محکمہ اوقاف کے ملازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔

نماز جمعہ کے خطبے  میں مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ یوسف ابو اسنینہ کا کہنا تھا کہ جان اور صحت کی حفاظت کیلئے جب تک کورونا وائرس کی عالمی وبا جاری ہے مختصر عرصے تک گھروں میں نماز کی ادائیگی کی جائے ۔

واضح رہے کہ حال ہی میں فلسطینی محکمہ اوقاف نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی روک دی تھی۔

Tags: الشیخ یوسف ابو اسنینہحرمین شریفینخطیب قبلہ اولخطیب مسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.