• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

کنیسٹ نے نیتن یاھو کو وزیر دفاع کے تقرر کا مستقل اختیار دے دیا

بدھ 19-12-2018
in صیہونیزم
0
کنیسٹ نے نیتن یاھو کو وزیر دفاع کے تقرر کا مستقل اختیار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو وزیر دفاع کے تقرر کا مستقل اختیار دے دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران نیتن یاھو کو وزیر دفاع کے تقرر کے بل پر رائے شماری کی گئی۔ رائے شماری کے دوران 59 ارکان نے حمایت جب کہ 56 نے اس کی مخالفت کی۔ اس طرح یہ بل معمولی برتری کےساتھ منظور ہوگیا۔

خیال رہے کہ آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے وزارت دفاع کے عہدے سے علیحدگی کے بعد یہ وزارت عبوری طورپر نیتن یاھو نے اپنے پاس رکھ لی تھی۔

نیتن یاھو وزارت خارجہ کا قلم دان بھی سنبھالے ہوئے ہیں۔ اس بل کے بعد نیتن یاھو اپنی پارٹی کے کسی بھی رکن کو وزارت دفاع کا عہدہ سونپ سکتے ہیں۔ اس کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری لینا ضروری نہیں۔

Tags: اختیاراسرائیلیپارلیمنٹرائے شماریعہدےکنیسٹنیتن یاھووزارت خارجہوزیر دفاعوزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.