• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کمانڈروں کی شہادت، اسرائیل نے اپنی تباہی کو دعوت دی ہے، اسلامی جہاد

بدھ 13-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
کمانڈروں کی شہادت، اسرائیل نے اپنی تباہی کو دعوت دی ہے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ غزہ اور دمشق میں جماعت کے دو اہم کمانڈورں کو صہیونی دشمن نے فضائی حملوں میں نشانہ بنا کر اپنی تباہی کو دعوت دی ہے، دشمن کو اس جارحیت کی سزا ضرور ملے گی۔

فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے مظالم اور اسرائیل سے جدوجہد آزادی میں مصروف غزہ کی  مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کی جانب سے گزشتہ روز غزہ میں  فضائی حملے میں اپنی اہلیہ کے ساتھ شہید کئے  گئے کمانڈر ابو العطاء اور شام کے شہر دمشق میں شہید کئے گئے کمانڈر کی شہادت پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  صیہونی ریاست کی اس بدترین بربریت اور جارحیت کا جلد اور سبق آموز جواب دیا جائےگا، اسلامی جہاد کے کمانڈروں کی شہادت کو فلسطینی قوم کے خلاف جارحیت اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے خلاف اعلان جنگ  ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے جرائم کی ذمہ داری تسلیم کرنا ہوگی، فلسطینی تمام آزادی پسند قوتیں مل کر دشمن کی اس جارحیت کا جواب دیں گی۔

اسلامی جہاد فلسطینی قوم کے حقوق اور آزادی کے حصول کے اپنی آئینی، قومی، قانونی، اخلاقی اور دفاعی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ دشمن نے اپنی جارحیت میں تمام حدیں پارکردی ہیں اور اس نے خطرناک کھیل کھیلا ہے۔ صہیونی ریاست اس وقت بد ترین داخلی بحران کا شکار ہے اور اس نے اس بحران کو غزہ کی پٹی پرجنگ مسلط کی طرف موڑ دیا ہے۔

Tags: ابو العطاءاسلامی جہادصہیونی ریاستصیہونی دشمنکمانڈر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.