• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

چھ فلسطین نوجوانوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم

جمعہ 03-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
چھ فلسطین نوجوانوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں نہتے شہریوں پر صیہونی فوج کے مظالم جاری ، صیہونی فوج نے چھ فلسطینی نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے کئی ماہ گھروں  میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیا اور خلاف ورزی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی فوج کے خفیہ ادارے شاباک اور داخلی سیکیورٹی کے سربراہ کے حکم پر مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ  کے رہائشی چھ فلسطینی نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے اپنے گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔

فلسطینیوں میں انورسامی عبید کو 4 ماہ، محمد علیان علیان کو 4 ماہ، فائز محمد محیسن کو دو ماہ، محمد موسیٰ مصطفیٰ کو تین ماہ، آدم کاید محمود کو دو ماہ اور محمود رمضان عبید کو تین ماہ کے لیے ان کے گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

Tags: شاباکصیہونی فوجصیہونی مظالمفلسطینی نظر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.